Posts

Showing posts from March, 2018

Wo Tumhy chor dy ga

Image

Pathani

Image
ﮐﯿﺎ ﺧـــــــــــــﻮﺏ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﮔﺮ ﺩُﮐﮫ ﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﻣُﭩﮭﯽ ﺳﮯ ﮔــــــــــــــﺭﺍ ﺩﯾﺘﮯ , ﭘﺎﻭﮞ ﺳﮯ ﺍُﮌﺍ ﺩﯾﺘﮯ

Kristen Stewart

Image
Apni Har Boond Main Teri Yaad Ki Lazzat Lay Kar .. ! Barishain Aag Lagane Ka Hunar Laai Hain ..!

وہی خدا کبھی ملوائے گا ...

Image
اگرچہ آئینۂ دل میں ہے قیام اس کا نہ کوئی شکل ہے اس کی نہ کوئی نام اس کا وہی خدا کبھی ملوائے گا ہمیں اس سے جو انتظار کراتا ہے صبح و شام اس کا ہمارے ساتھ نہیں جا سکا تھا وہ لیکن رہا خیال سیاحت میں گام گام اس کا خدا کو پیار ہے اپنے ہر ایک بندے سے سفید فام ہے اس کا سیاہ فام اس کا کما کے دیتے ہیں جو مال وہ امیروں کو حساب کیوں نہیں لیتے کبھی عوام اس کا ہمارا فرض ہے بے لاگ رائے کا اظہار کوئی درست کہے یا غلط یہ کام اس کا کہاں ہے شیخ کو سدھ بدھ مزید پینے کی نشہ اتار گئے تین چار جام اس کا زبان دل سے کوئی شاعری سناتا ہے تو سامعین بھلاتے نہیں کلام اس کا شعورؔ سب سے الگ بیٹھتا ہے محفل میں اسی سے آپ سمجھ لیجئے مقام اس کا

Kisi Beety Huy Lamhy Ko ...

Image
کسی بیتے ہوئے کل کو اتنا نہ یاد کرو کہ  ہر سانس میں تمہیں وہ لمحہ یاد آیا کرے ہر بات میں' وہ شخص یاد آیا کرے ہر کل میں اس کل کا انتظار رہے وہ لمحے، وہ یادیں، اور وہ باتیں کبھی نہیں بھولے ہم تمہیں کبھی تو زندگی کے کسی موڑ پہ ملاقاہوگی کبھی تو پھر اک بار تم سے ملاقات ہوگی کیسے ہم اندازہ لگائیں کے، کہاں ہوں تم تمہیں تو یہ بھی خبر نہیں کہ تمہیں کوئی اتنا یاد کرتا ہے تمہاری ہر بات کو' تمہارے ہر انداز کو تصور کر کے ہنستا ہے وہ شخص آج بھی" تمہیں بہت یاد کرتا ہے #Urdu Writer